لاہور پولیس کے دفعہ 144کی پابندی یقینی بنانے کیلئے اقدامات مزید سخت
لاہور (آن لائن) لاہور پولیس نے کورونا وائرس کے پھیلائو کے خدشات کے پیش نظر شہر بھر میںجاری جزوی لاک ڈائون کے دوران دفعہ 144کی پابندی یقینی بنانے کیلئے اقدامات مزید سخت کر دیئے۔
