اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ زبردستی تنہائی، رسیوں سے باندھنا، مرضی کے ہسپتال اور ڈاکٹر سے علاج کی سہولت نہ دینا یہ کیا تماشہ ہے؟ ۔
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے نامور صحافیوں کو سوشل میڈیا پر گالیاں دینے اور نشانہ بنانے کی مہم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں کو گالیان دینے کے ٹرینڈز حکومت کے ناقدین کو خاموش کرانے…
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لفظ ٹائیگر کو کسی سیاسی جماعت سے منسوب نہ کیا جائے ،سماج کی خدمت کرنے والا ہر نوجوان ٹائیگر ہے،عمران خان انہیں تب سے ٹائیگر قرار دے رہے…
طرابلس (این این آئی)لیبیا کی قومی فوج کے ایک ذمہ دار ذریعے نے بتایا ہے کہ گذشتہ روز ترکی کی بحریہ کے ایک جنگی جہاز نے لیبیا کے العجیلات پر میزائلوں سے حملہ کیاہے ۔
نیویارک(این این آئی )سوشل میڈیا کی مقبول ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کرونا وائرس کے حوالے سے ایک درد ناک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے ہونے والی عالمی مساعی کا ذکر کیا گیا ہے۔
تہران (این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وَبا امریکا کے لیے ایران کے خلاف عاید کردہ پابندیوں پر معافی مانگنے کا تاریخی موقع تھی۔
ابوظہبی (این این آئی )ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان متحدہ عرب امارات کے باسیوں کو اپنی بالکونیوں سے قومی ترانہ سْن کر فرطِ جذبات سے اشکبار ہوگئے