وزیر اوقاف کی زیر صدارت کرونا وائر س کے تحت جاری لا ک ڈائو ن اور دفعہ 144کے نفا ذ پر عمل درآمد کے…

لاہور (آن لائن)صو بائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ کی زیر صدارت کرونا وائر س کے تحت جاری لا ک ڈائو ن اور دفعہ 144کے نفا ذ پر عمل درآمد کے حوالے سے اجلا س منعقد ہو ا ۔انہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہد ایات کی رو…

دکھی انسانیت کی خدمت عظیم نیکی ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد( آن لائن )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت ایک عظیم نیکی ہے، تھیلیسیمیا کا شکار بچے جن کی زندگی خون کے عطیات پر منحصر ہوتی ہے انہیں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر خون کے عطیات میسر نہ ہونے…

ملک میں کرونا وائرس تفتان سے نہیں پھیلا، اسد عمر کا مخالفین کو جواب

اسلام آباد( آن لائن )پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی اس وقت کورونا وائرس نے اپنے قدم جمائے ہوئے ہیں۔ پاکستان حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا اور کہا جا رہا تھا کہ پاکستان حکومت نے ایران زائرین کو آنیدیا اور ان کی وجہ سے پورے…

اقوام متحدہ میں قرارداد منظور، وبا سے نمٹنے کے لیے تعاون پر زور

نیویارک( آن لائن )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے، جس کے مسودے میں کورونا وائرس کی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر تعاون اور کثیر الجہتی حکمت عملی پر زور دیا گیا ہے۔

کورونا یونان کے پناہ گزیں کیمپوں تک پہنچ گیا

ایتھنز ( آن لائن )یونان کی پناہ گزینوں اور مہاجرت سے متعلق وزارت نے ایتھنز کے پاس مہاجرین کے رتسونا کیمپ میں تقریبا اکیس افراد کے کورونا وائرس سے متاثر پائے جانے کے بعد، کیمپ کو دو ہفتوں کے لیے قرنطینہ میں کر دیا۔

وزیر اعلیٰ عثمان بزدارکا لاہور شہراور نواحی علاقوں کا فضائی دورہ ،لاک ڈاؤن کی صورتحال ، بند…

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے لاہور شہراورگردونواح کے علاقوں کا فضائی دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے لاہورشہر اورگردونواح کے علاقوں میں لاک ڈاؤن کی صورتحال کا جا ئزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے فضائی دورے کے دوران لاک…

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے کسٹمرز سروسز مراکز پر سائلین کے داخلے پر پابندی عائد کردی

لاہور (آن لائن) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پنجاب بھر میں واقعہ اپنے کسٹمرز سروسز مراکز پر سائلین کے داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کسٹمر سروسز مراکز کو مزید 14 روز کے لئے بند کر دیا ہے۔