امریکہ کے ڈنیئل پرل کیس کے حوالے سے تحفظات فطری ہیں، شاہ محمود

اسلام آباد (آن لائن ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے ڈنیئل پرل کیس کے حوالے سے سامنے آنے والے تحفظات فطری ہیں،وہ ایک نمایاں صحافی تھے انہیں پہلے تاوان کیلئے اغوا کیا گیا اور پھر قتل کر دیا گیا یہ خبر پوری…

وائرس پر کنٹرول کیلئے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے:ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (آن لائن)چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی، پنجاب حکومت میڈیا سٹریٹیجی کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ وائرس پر کنٹرول کیلئے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے،کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کیلئے رجسٹریشن نے ثابت کردیا

حکومت کوروناکی وباء سے نبرد آزماہونے کیساتھ معیشت کو بھی ریسکیو کرنے کیلئے کوشاں ہے ‘ ہمایوں اختر…

لاہور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت کوروناوائرس کی وباء سے نبرد آزماہونے کے ساتھ ساتھ معیشت کو بھی ریسکیو کرنے کیلئے کوشاں ہے

حکومت کی جانب سے ریلیف کی مد میں اربوں روپے کے اجراء سے معیشت کو تقویت ملے گی ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور (آن لائن)پاکستان کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کہاہے کہ ریفنڈ کی مد میں ادائیگی سے مارکیٹ سے سرمائے کی قلت دور ہو گی ،کوروناوائرس کی وجہ سے آنے والی مشکلات میں حکومت کی جانب سے ریلیف کی مد میں اربوں روپے کے اجراء…

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، مصروف دن گزارا، ایکسپو سنٹر جوہر ٹائون کا…

لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان ہفتے کے روز ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے۔ یہاں انہوں نے مصروف دن گزارا۔ وزیراعظم نے ایکسپو سنٹر جوہر ٹائون کا دورہ کیا۔ اس میں بنائے گئے

پنجاب میں آٹے کی شدید قلت ہے ،غریب کے پاس روٹی نہیں، مریم اورنگزیب

لاہور(آن لائن)ترجمان پاکستان مسلم لیگ(ن)مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں آٹے کی قلت ہے، یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیا کی عدم فراہمی ہے، غریب کے پاس روٹی نہیں، وزیراعظم ریلیف پیکیج دے رہے ہیں۔ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ جب کنسٹرکشن…

اعلان کردہ ریلیف پیکج میں نظر انداز کرنے پر تاجر وںمیں سخت تشویش پائی جاتی ہے ‘ آل پاکستان انجمن…

لاہور (آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدراشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مختلف شعبوں کیلئے اعلان کردہ ریلیف پیکج میں نظر انداز کرنے پر تاجر طبقے میں سخت تشویش پائی جاتی ہے