تعمیراتی شعبے کیلئے مراعاتی پیکج سے صنعتوں کو فروغ ملے گا، فردوس عاشق

اسلام آباد (آ ن لائن ) وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تعمیراتی شعبے کیلئے مراعاتی پیکج اور صنعت کا درجہ دینے سے دیگر صنعتوں کو بھی فروغ ملے گا۔

تیل کی منڈی میں استحکام کیلئے روس امریکہ کے ساتھ تعاون کا خواہاں ہے، روسی صدر

ماسکو (آن لائن) روس کے صدر ویلا دیمر پوتن نے حکومتی کابینہ اور توانائی کے شعبے میں قومی توانائی کمپنیوں کے سربراہان کے ساتھ منعقدہ ویڈیو کانفرنس میں کہا کہ عالمی طور پرتوانائی کی مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کافی پیچیدہ ہے۔

دریائے چناب میں نچلے درجے کا سیلاب، ملتان کی 20 سے زائد نواحی بستیاں زیر آب

ملتان(آن لائن)دریائے چناب میں نچلے درجے کا سیلاب ہونے سے ملتان کے نشیبی علاقوں کی 20 سے زائد بستاں زیر اب آ گئی ہیں جس کی وجہ سے سینکڑوں ایکڑ پر کاشت مختلف فصلیں تباہ ہونے پر حکومت نے سیلاب الرٹ جاری کرنے کے حوالے سے غور شروع کر دیا ہے۔

لورالائی: پولیس کا خفیہ اطلاع پر مکان پر چھاپہ ،اسلحہ، دھماکہ خیز مواد برآمد

لورالائی(آن لائن)سی آئی اے پولیس لورالائی کے انچارج ایس آئی عبدالرحمن لونی نے دیگر سی آئی اے کی نفری کے ہمرا خفیہ اطلاع پرکلی باور کے ایک متروکہ مکان پر چھاپہ مار کراسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد