Author
web desk 32989 posts 216 comments
ایران سے مزید 23 پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے
چاغی(آن لائن) ایران سے پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ بدستور جاری ہے ذرائع کے مطابق ایران سے مزید 23 پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے
حکومت ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کو نقد معاونت فراہم کرے گی، ڈاکٹر ثانیہ نشتر
اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہاہے کہ وفاقی حکومت کورونا وائرس کے پیش نظر احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ایک کروڑ 12 لاکھ خاندانوں کو فی کس 12 ہزار روپے نقد فراہم کرے گی۔اسلام آباد میں…
طاقتور گروہ عوامی مفادات کا خون کر کے منافع سمیٹنے کے قابل نہیں رہے گا، وزیراعظم
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے قوم کو آٹے اور چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ طاقتور گروہ عوامی مفادات کا خون کر کے منافع سمیٹنے کے قابل نہیں رہے گا
رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو صنعت کا درجہ دینے سے اس سے جڑے 40 شعبے عروج حاصل کرینگے‘ ہمایوں اختر خان
لاہور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو صنعت کا درجہ دینے سے اس سے جڑے دیگر 40 شعبے عروج حاصل کریں گے جس سے نہ صرف روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے بلکہ معیشت کا…
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے چینی ڈاکٹروں اور ماہرین کے وفد کی ملاقات
لاہور( آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چین کے ڈاکٹروں اور ماہرین کے وفد نے ملاقات کی جس میں کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لئے دو طرفہ تعاون اورمشترکہ کاوشوں کو فروغ دینے پر اتفاق ہوا۔چینی میڈیکل ٹیم نے کورونا وباکی روک…
حکومت فوری طور پر بجلی و گیس کے بلوں کی معافی کا اعلان کرے، سراج الحق
پشاور ( اآن لائن ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور پر بجلی و گیس کے بلوں کی معافی کا اعلان کرے۔
نماز جمعہ کے اجتماع کی خلاف ورزی پر مولانا عبدالعزیز سمیت 6 پر مقدمہ درج
اسلام آباد ( آن لائن ) لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبد العزیز اور 6 دیگر افراد کے خلاف حکومتی حکم کی نافرمانی، خوف پھیلانے اور ریاست کے خلاف لوگوں کو اکسانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پاکستان نے بھارت کے 2 طیاروں کو ڈائریکٹ روٹ فراہم کردیا
کراچی ( آن لائن ) پاکستان نے بھارت سے امدادی سامان جرمنی لے جانے 2طیاروں کو ڈائریکٹ روٹ فراہم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے انتہائی بردباری اور فراغ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت سے امدادی سامان جرمنی لے جانے والے 2 طیاروں کی…
کراچی میں فلیٹ سے نومسلم غیرملکی خاتون کی لاش برآمد
کراچی( آن لائن ) گزری کے علاقے میں فلیٹ سے غیرملکی خاتون کی لاش ملنے پر خوف و ہراس پھیل گیا۔پولیس کے مطابق گزری التمش اسپتال کے قریب فاطمہ ہائٹس کے فلیٹ سے خاتون کی لاش ملی ہے۔
