سوڈان کی خود مختار کونسل کی سعودی عرب پرحوثیوں کے حملے کی مذمت

خرطوم (این این آئی)سوڈان کی خود مختار کونسل نے سعودی عرب پر یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے کیے گئے میزائل حملوں کی شدید مذمت کرنے ہوئے ان کارروائیوں کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

وائرس کی مقامی آبادی میں منتقلی اور مقامی حالات کے مطابق وائرس کے شکلیں تبدیل کرنے کا پہلو تشویشناک…

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) ترجمان مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ وائرس کی مقامی آبادی میں منتقلی اور مقامی حالات کے مطابق وائرس کے شکلیں تبدیل کرنے کا پہلو تشویشناک ہے

کورونا کی روک تھام، چین سے مزید 14 ٹن سامان پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں چین سے امدادی سامان کی آمد کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا ،قومی ائیرلائن کا پہلا 777 طیارہ صبح چین سے 14 ٹن سامان لے کر اسلام آباد پہنچ گیا ۔

پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح نمو 2.5 فیصد تک رہنے کا امکان، موڈیز

کراچی(این این آئی)عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح نمو 2 سے ڈھائی فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ رواں برس پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح نمو 2 سے ڈھائی…

کورونا سے مزید 3 جاں بحق، پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد 31 اور مجموعی کیسز 2291 ہوگئے

اسلام آباد /لاہور /کراچی/پشاور /کوئٹہ/گلگت /مظفر آباد (این این آئی)پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی ،مزید کیسز سامنے آنے کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 2291 تک جا پہنچی

گوادرسمیت ضلع بھر کے ماہی گیری ذمہ داری کا مظاہرہ کریں ،ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے ہدایات پر عمل…

گوادر( این این آئی)ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن (ر) محمد وسیم نے کہا ہے کہ گوادرسمیت ضلع بھر کے ماہی گیری ذمہ داری کا مظاہرہ کریں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے ہدایات پر عمل کریں ہیلتھ اینڈ سیفٹی کو یقینی بنانے کیے لئے عوامی ہجوم کو کم کرنے میں…