ایران کیخلاف پابندیوں میں ترمیم، روسی، یورپی اور چینی کمپنیاں سول ایٹمی سرگرمیوں میں معاونت کریں گی

واشنگٹن (این این آئی) ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے خلاف پابندیوں میں استثنیٰ کی تجدید کر دی، روس، یورپی اور چینی کمپنیاں ایران کی سول ایٹمی سرگرمیوں میں اپنی معاونت جاری رکھیں گے