کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت کورونا کی صورتحال اور دیگر متعلقہ امور کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اعلی سطحی اجلاس کو آگاہ کیا گیا ہے
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر(ر) اورنگزیب بادینی نے کہا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا قرنطینہ سینٹر کوئٹہ میں بنایا گیاہے PCSIR میاں غنڈی اور RDA جبل نور قرنطینہ سینٹرز میں 1760 افراد کے لئے گنجائش موجود ہیں
کوئٹہ: صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے ہدایت کی ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملوں سے فصلات کو محفوظ رکھنے کے لئے اقدامات کو مزید تیز کیاجائے، زراعت صوبے کا انتہائی اہم شعبہ ہے جس کی بہتری اور اسے جدید خطوط پر…
کراچی : سندھ کی تاجر تنظیموں کے رہنماؤں نے 15 اپریل سے صوبے بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہم سول نافرمانی کی طرف نہیں جانا چاہتے مگر ہم مجبور ہیں، دْکانیں کھول کر تمام حفاظتی اقدامات کویقینی بنائیں گے۔ تفصیلات
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر کے نوجوانوں سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے کامیاب جوان پروگرام کے تحت دی جانے والی رقم بڑھانے اورپاکستان کے تمام بینکوں کو کامیاب جوان پروگرام میں شامل کرنے کی بھی منظوری دے دی۔