کورونا معاملے پہ قومی یکجہتی ، اتحاد اور وفاق کی اکائیوں کو ساتھ رکھنے کی ذمہ داری صرف وزیراعظم کی…
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے معاملے پہ قومی یکجہتی ، اتحاد اور وفاق کی اکائیوں کو ساتھ رکھنے کی ذمہ داری صرف اور صرف وزیراعظم کی ہے ،اپنے وزراء کے ذریعے میڈیا پر دوسرے پارٹی…
