پنجاب میں 40 ہزار کورونا ٹیسٹ کئے جاچکے، دیہاڑی دار طبقے کی بحالی ترجیح ہے،ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور:  وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں 40 ہزار کورونا ٹیسٹ کئے جاچکے، حکومت عوامی ریلیف کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھار ہی ہے، دیہاڑی دار طبقے کی بحالی ترجیح ہے۔

کورونا ٹیسٹ،چغتائی لیب کی 60 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے 50 فیصد رعایت

لاہور :  چغتائی لیبز انتظامیہ نے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ذاتی کاوش پر روزانہ کی بنیاد پر کورونا وائرس کے 60 سال سے زائد کے پہلے 100 مشتبہ مریضوں کے تشخیصی ٹیسٹ پر 50 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کے اسپیشل اسسٹنٹ ملک عادل خان نے دوہزارسے زائد مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم…

کچلاک : وزیراعلیٰ بلوچستان کے اسپیشل اسسٹنٹ اورتحریک انصاف کے صوبائی رہنماء ملک عادل خان بازئی کا کروناوائرس سے متاثرہ دوہزارسے زائد خاندانوں میں اشیاء خوردونوش کی تقسیم کیں اس موقع پر تشکیل دی گئی

عوامی خدمتگارفائونڈیشن کی جانب سے کچلاک میں غریب اورنادارخاندانوں میں راشن کی تقسیم

کچلاک : عوامی خدمتگارفائونڈیشن کی جانب سے کچلاک میں غریب اورنادارخاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فائونڈیشن صدر یعقوب خان سلیمان خیل نے کہا

سپریم کورٹ نے معاون خصوصی صحت ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا

اسلام آباد :  سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا ،چیف جسٹس نے حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ، وزراء اور مشیروں کی فوج در فوج ہے