کیا ہم انتظار کر رہے ہیں کہ لاشیں دیکھیں اور پھر متحد ہوں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کورونا کے حوالے سے پورے ملک کا بیانیہ ایک ہونا چاہیے، کیا ہم انتظار کر رہے ہیں کہ لاشیں دیکھیں اور پھر متحد ہوں،جیسے ہی سندھ میں پہلا کیس آیا تو ہم نے حکمت عملی بنائی، لاک ڈاؤن مزید سخت…
