کورونا سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، سب کو مل کر اس سے نجات حاصل کرنے کیلئے محنت کرناہے: صدر مملکت
گلگت : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کورونا کی وباء سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، سب کو مل کر اس سے نجات حاصل کرنے کیلئے محنت کرناہے، گلگت بلتستان کے عوام کے ہر دکھ میں ساتھ ہیں
