مفتی منیب کو اتنا بڑا چاند نظر نہیں آتا تو اتنا چھوٹا کورونا کہاں سے نظر آئیگا ، فواد چوہدری

اسلام آباد :  وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ’ مولانا منیب الرحمان ہمارے بزرگ ہیں احترام ہے لیکن ان کو اتنا بڑا چاند نظر نہیں آتا تو اتنا چھوٹا کورونا وائرس کہاں سے نظر آنا ہے ۔ تفصیلات

وزیراعلیٰ سندھ نے نیوز کانفرنس میں لوگوں کو امید کے بجائے ڈرا دیا،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد :  وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے نیوز کانفرنس میں لوگوں کو امید کے بجائے ڈرا دیا، کرفیو لگائیں

کورونا کے ساتھ ساتھ غربت سے نمٹنا بڑا چیلنج ہے، وزیراعظم

کراچی : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے ساتھ ساتھ غربت سے نمٹنا بڑا چیلنج ہے، عوام کی معاشی مشکلات کو مد نظر رکھ کر لائحہ عمل تشکیل دیا جا رہا ہے،کورونا لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کی مدد کرنے کے لیے سیاسی قیادت مخیر حضرات کو متحرک…

لاک ڈائون میں نرمی، کراچی سمیت سندھ میں کاروبار جزوی بحال

کراچی: سندھ میں لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مختلف شہروں میں کاروبار جزوی طور پر بحال ہوگیا ہے۔صوبائی حکومت کے نوٹیفیکیشن میں آج سے لاک ڈان میں مختلف شعبہ جات سے منسلک افراد کو کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

ملک میں کورونا سے مزید 6 اموات، ہلاکتیں 113 ہوگئیں، مجموعی کیسز 6146 تک جا پہنچے

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک مزید 6 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 113 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6146 تک پہنچ گئی۔