کراچی : قومی ائیرلائن (پی آئی اے) نے برطانیہ کے لیے بھی خصوصی پروازوں کا سلسلہ شروع کردیا ، پاکستانی نڑاد برطانوی شہریوں کے لیے 17 مئی تک 9 خصوصی پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے پاکستانی نڑاد برطانوی…
دبئی : دبئی میں قیام پذیر تقریباً 5 ہزار حاملہ پاکستانی خواتین نے وطن واپسی کے لیے رجسٹریشن کرالی۔دبئی میں پاکستانی قونصل خانے کے مطابق 2 ہزار بیمار افراد بھی فوری انخلاء کی درخواست کے ساتھ رجسٹریشن کراچکے ہیں
کراچی: سی ٹی ڈی کراچی نے سپرہائی وے مبینہ آپریشن کے دوران دو ملزمان کو ہلاک کردیا ہے۔انچارچ سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کے مطابق سی ٹی ڈی سول لائنز نے حساس ادارے کی اطلاع پر سائٹ سپرہائی وے بروہی گوٹھ میں کارروائی کی
اسلام آباد/ دوبئی: پاکستان میں 54 صحافی فرائض کی انجام دہی کے دوران کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق پیر کو فریڈم نیٹ ورک رائٹس گروپ کی جانب سے کرونا سے متاثرہ صحافیوں کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا گیا
کوئٹہ:- بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے زائدالمیعاد اور مضر صحت اشیائخوردونوش کی موجودگی وفروخت پر کارروائی کرتے ہوئے 5 کھانے پینے کے مختلف مراکز پر جرمانہ عائد کردیا،