واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا پر چین کی طرفداری کا الزام لگا دیا، سی بی ایس چین اور پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے والے وائرس کا دفاع کررہا ہے
شنگھائی: شنگھائی ڈزنی لینڈ تھیم پارک پیرکے روز چین میں نوول کرونا وائرس وبائی مرض مزید زیر قابو آنے کے بعد سیاحوں کے لئے محدود استعداد کے ساتھ دوبارہ کھل گیا ہے