بلوچستان مسلم باغ :- کل ڈیرہ غازی خان سے اغوا ہونے والے بچہ بازیاب پولیس زرائع web desk May 10, 2020 0 مسلم باغ :- کل ڈیرہ غازی خان سے اغوا ہونے والے بچہ بازیاب پولیس زرائع
اہم خبریں کورونا کیسز اور اموات بڑھ رہی ہیں لیکن لوگوں سے روزگار نہیں چھینا جا سکتا،اسدعمر web desk May 10, 2020 0 اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے کیسز اور اموات بڑھ رہی ہیں
اہم خبریں وزیراعظم کا اسپیکر قومی اسمبلی کو ٹیلی فون، خیریت دریافت کی،عمران خان نے اسد قیصر کی جلد صحت یابی کی… web desk May 10, 2020 0 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ٹیلی فون کرکے ان سے خیریت دریافت کی۔ تفصیلات
اہم خبریں این ڈی ایم اے کی جانب سے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروع web desk May 10, 2020 0 اسلام آباد: نیشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروع کر دی۔
اہم خبریں پاکستان نے کلبھوشن معاملے پر بھارتی وکیل کا بے بنیاد دعویٰ مسترد کردیا web desk May 10, 2020 0 اسلام آباد : پاکستان نے کلبھوشن معاملے پر بھارتی وکیل ہریش سالوے کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پرپوری طرح عمل کررہا ہے
اہم خبریں بلوچستان پاکستان کا حصہ تھا،ہے اور رہے گا، گہرام بگٹی web desk May 10, 2020 0 کوئٹہ: سردار اکبر بگٹی کے پوتے گہرام بگٹی نے بھارتی میڈیا کا زہریلا پروپیگنڈا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہماری جان اور شان ہے
اہم خبریں پاک فضائیہ نے مدرز ڈے پر ماں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پرومو جاری کر دیا web desk May 10, 2020 0 اسلام ا ٓ باد : پاک فضائیہ کی جانب سے مدرز ڈے کے موقع پر ماں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پرومو جاری کر دیا گیا۔
اہم خبریں پاکستان میں کورونا کا زور برقرار، مزید 21 اموات، تعداد 639 تک پہنچ گئی web desk May 10, 2020 0 اسلام ا ٓ باد : ملک میں کورونا سے مزید 21 اموات ہو گئیں جس کے بعد تعداد 639 تک پہنچ گئی، کورونا مریضوں کی تعداد 29 ہزار 465 ہو گئی ہے،
اہم خبریں وائٹ ہاؤس کی وائرس ٹاسک فورس کے ارکان نے بھی خود کو قرنطینہ کر لیا web desk May 10, 2020 0 واشنگٹن: کورونا وائرس کے انسداد کے لیے ڈاکٹر انتھونی فاؤسی سمیت وائٹ ہاؤس کی خصوصی ٹاسک فورس کے تین ارکان نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
اہم خبریں کورونا کے مریضوں کے علاج کی خاطر سکھ ڈاکٹروں نے اپنی داڑھی کی قربانی دیدی web desk May 10, 2020 0 ٹورنٹو: کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کی خاطر کینیڈا میں موجود دو سکھ ڈاکٹر بھائیوں نے اپنی داڑھی کی قربانی دے دی ہے۔