ڈپٹی کمشنر پشین قائم خان لاشاری نے کہا کہ صحت کے شعبے کی بہتری اور عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی…
پشین :۔ ڈپٹی کمشنر پشین قائم خان لاشاری نے کہا کہ صحت کے شعبے کی بہتری اور عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں ڈسٹرکٹ کے ہسپتالوں اور تمام مراکز صحت پر مریضوں کو علاج معالجہ کی فری سہولیات کے میکانزم…
