آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس‘نیب کا خورشیدشاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب)نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔