اسمبلی اجلاس میں محض سیاسی تقاریر وقت کا ضیاع ہے،فواد چوہدری
اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسمبلی اجلاس میں محض سیاسی تقاریر وقت کا ضیاع ہے،ارکان کواکٹھا کیا ہے تو پہلے انھیں ماہرین سے کورونا پر بریفنگ دلوائیں۔
