دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان چین بھارت سرحدی کشیدگی کا پر امن حل چاہتا ہے جب کہ امید ہے کہ بی جے پی کی شدت پسند سوچ سے علاقائی امن خطرے میں نہیں پڑے گا۔
سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وبا کے دوران معیشت کے استحکام اور کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے نجی اداروں کے ملازمین کو آئندہ دو سال تک نصف تنخواہ حکومت کی جانب سے دینے کا اعلان کردیا گیا۔