طیارہ حادثہ،جہا ز کے کپتان نے ائیر ٹریفک کنٹرولر کی ہدایات پر عمل نہیں کیا، رپورٹ جاری

کراچی:  سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے بدقسمت طیارے کے کپتان کی خلاف ورزیوں سے متعلق رپورٹ جاری کر تے ہوئے بتایا ہے کہ جہا ز کے کپتان نے ائیر ٹریفک کنٹرولر کی ہدایات پر عمل نہیں کیا ۔

ٹرمپ کیخلاف انتظامیہ کی بغاوت کا خدشہ،متعدد اہلکار مظاہرین کے ساتھ ہو گئے

واشنگٹن: امریکا میں جاری مظاہروں نے ٹرمپ کیخلاف انتظامیہ کی بغاوت کے خدشات کو جنم دے دیا ہے، پولیس اہلکاروں نے مظاہرین کی سرکوبی کے صدر ٹرمپ کے حکم کے برخلاف احتجاجی مظاہرین سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے