کھیل سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا web desk Jun 4, 2020 0 راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کو ایف آئی اے نے 5 جون کو طلب کرلیا۔
کھیل پی سی بی ٹیم کو انگلینڈ بھیجنے سے پہلے مکمل مشاورت کرے، جاوید میاں داد web desk Jun 4, 2020 0 قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میاں داد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے انگلینڈ کی صورتحال پاکستان سے زیادہ خراب ہے۔
کھیل ورلڈ کپ نیوزی لینڈ منتقل کرنے کی صدائیں بلند ہونے لگیں web desk Jun 4, 2020 0 ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ نیوزی لینڈ منتقل کرنے کی صدائیں بلند ہوگئیں۔
اہم خبریں جعلی اکاؤنٹس کیس؛ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب میں پیش web desk Jun 4, 2020 0 وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں قومی احتساب بیورو میں پیش ہوگئے جہاں نیب ٹیم نے ان سے ایک گھنٹے تک تفتیش کی۔
شوبز عمران عباس نے ڈرامہ ارطغرل غازی نہ دیکھنے کی وجہ بتا دی web desk Jun 4, 2020 0 معروف اداکار عمران عباس نے ڈرامہ ارطغرل غازی نہ دیکھنے کی وجہ بتا دی۔
شوبز عوام نے کورونا کو سنجیدگی سے نہیں لیا اس لیے وبا مزید پھیل گئی، بشریٰ انصاری web desk Jun 4, 2020 0 بیرون ملک موجود اداکارہ بشریٰ انصاری نے وطن واپس نہ آنے کا ذمہ دار پاکستانی عوام کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے کورونا کو مذاق اور وہم سمجھا اسی لیے یہ وبا مزید پھیل گئی۔
شوبز اقرا عزیز کی ہم شکل دیکھ کر ان کی بہن بھی دھوکا کھا گئیں web desk Jun 4, 2020 0 سوشل میڈیا پر اداکارہ اقرا عزیز کی ہم شکل نے دھوم مچائی ہوئی ہے یہاں تک کہ اقرا کی ہم شکل دیکھ کر ان کی بہن سدرہ عزیز بھی دنگ رہ گئیں۔
اہم خبریں حکومت سندھ کا مویشی منڈیوں کی اجازت دینے کا فیصلہ web desk Jun 4, 2020 0 حکومت سندھ نے صوبے بھر میں مویشی منڈیوں میں کاروبار کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اہم خبریں معیشت میں بہتری کے اشارے ملنا شروع، گورنراسٹیٹ بینک web desk Jun 4, 2020 0 کورونا کی وبائی صورتحال کے درمیان ملکی معیشت میں بہتری کے اشارے ملنا شروع ہوگئے ہیں۔
اہم خبریں ایس او پی کی خلاف ورزی؛ ملک میں کئی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ web desk Jun 4, 2020 0 وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ ایس او پی کی خلاف ورزی پر ملک میں کئی بڑی مارکیٹیں آج بند کردی جائیں گی۔