کورونا کے سائے میں کرکٹ کی بحالی پر سوال اٹھنے لگے جب کہ سابق کرکٹرز کی جانب سے کسی جلد بازی سے کام…

لاہور: کورونا کے سائے میں کرکٹ کی بحالی پر سوال اٹھنے لگے جب کہ سابق کرکٹرز کی جانب سے کسی جلد بازی سے کام لینے کے بجائے مناسب وقت کا انتظار کرنے کے مشورے دیے جانے لگے۔