امریکا میں پولیس کے تشدد سے سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر شروع ہونے والا احتجاج تحریک میں تبدیل ہو گیا ہے اور پورے ملک میں جاری مظاہروں سے 10 ہزار افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔
پولیس نے تیسری جماعت کی بچی سے اجتماعی زیادتی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
لاہور کے علاقے اچھرہ میں انویسٹی گیشن پولیس کے جینڈر بیسڈ کرائم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے تیسری جماعت کی13سالہ معصوم بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے…
محکمہ تعلقات عامہ آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن اور آل بلوچستان ٹیکنیکل کلرک اینڈ ایمپلائز سٹاف ایسوسی ایشن کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت وقاص شاہین اور شمس اللہ کاکڑ ہوا۔اجلاس میں دونوں ایسوسی ایشنز کے عہدیداران اور تمام اہلکاروں نے شرکت کی۔جس…
ڈائریکٹر جنرل لیویز بلوچستان مجیب الرحمن قمبرانی کوہلو کے دو روزہ دور ے پر ہیں گزشتہ روز لیویز لائن میں منعقدہ تقریب کے دوران لیویز ہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیویز فورس نے صوبے کے بی ایرا اور دور دراز علاقوں میں امن و امان کو بحال…
چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے گزشتہ روز کوئٹہ شہر کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر ایڈ یشنل چیف سیکرٹری داخلہ حافظ عبدالبا سط،کمشنر کوئٹہ ڈویڑن عثمان علی خان،ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزق چیمہ اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر(ر)اور نگ زیب…