نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) کے مطابق اس وقت ملک کے 47 اضلاع ٹڈی دَل کے حملوں سے متاثر ہیں اور ان کا تدارک کرنے کے لیے لاکھوں ایکڑ رقبے پر ادویہ کا چھڑکاؤ کیا جاچکا ہے۔
کورونا وائرس کی حالیہ صورتحال میں دو پاکستانی رضاکاروں کی خدمات کا اعتراف،دونوں رضا کاروں کو دولت مشترکہ پوائنٹس آف لائٹ ایواڈز سے نوازا گیا، ملکہ برطانیہ نے پاکستانی دونوں رضا کاروں کومبارکباد پیش کی۔
ایڈمنسٹریٹر طارق جاوید مینگل کے ہدایات کے مطابق چیف سینیٹیشن آفیسر انور لہڑی اور محکمہ بی اینڈ آر کے پروجیکٹ ڈائریکٹر غلام دستگیر زہری کی نگرانی میں سبزل روڈ کے برساتی نالے کی صفائی کے کام کا آغاز سبزل روڈ کلی شاہوزئی سے گولی مار چوک کی…
گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ تعلیم ہر قسم کی ترقی کی بنیاد ہے اور قوموں کی ترقی اور عروج کا راز بھی تعلیم ہی میں مضمر ہے. گورنر یاسین زئی نے کہا کہ بلوچستان میں کھیل کے حوالے سے صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں ہے
تفصیلات کے مطابق تحصیل لاکھڑا یوسى ھاڑا سیٹھاڑ گوٹھ کھارچہ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان عالیانى کے فنڈ سے 12.کروڑ کى لاگت سے ڈیم منظور کروائی تهى