جعلی فون کالز کے ذریعے فراڈ، اسٹیٹ بینک نے عوام کو خبردار کردیا
اسٹیٹ بینک نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ کچھ جعلی ساز بڑے پیمانے پر لوگوں کو فون کرکے ان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کرکے انہیں نقصان پہنچا رہے ہیں عوام ایسی فون کالز کا کوئی جواب نہ دیں۔
