Author
web desk 33037 posts 216 comments
جرمنی میں مسلمانوں کے قتل عام کا منصوبہ بنانے والا شخص گرفتار
برلن: جرمنی میں مسلمانوں کے قتلِ عام کا منصوبہ بنانے کے شبہے میں ایک شخص گرفتار کرلیا گیا۔
آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحت زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے۔
ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 3 ہزار 671 ہوگئی
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 3 ہزار 671 ہوگئی جب کہ 2 ہزار 67 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ جولائی یا اگست میں ملک میں کورونا کیسزعروج پرہوں گے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اجلاس ہوا جس کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر عوام احتیاط کرلیں تو پاکستان اس تباہی سے نہیں گزرے گا جو دیگر امیر ممالک پر آئی ہے
نیوزی لینڈ میں کورونا کی وبا ختم ہوگئی
نیوزی لینڈ کی حکومت نے ملک کو کورونا وائرس سے پاک قرار دیتے ہوئے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم عمران خان کے بیان سے متعلق گمراہ کن بھارتی پراپیگنڈہ مسترد
پاکستان نے وزیراعظم کے بیان سے متعلق بھارتی پراپیگنڈہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے بیان کو مکمل طور پرتوڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے۔
کورونا از خود نوٹس؛ سپریم کورٹ کا وفاقی حکومت کو قانون سازی کا حکم
سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے قانون سازی کی ہدایت کردی۔
لاہور 35 لاکھ، صوبہ بھر میں 2 کروڑ مریض ہو سکتے ہیں، پی ایم اے پنجاب
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب نے کہا ہے کہ کورونا کے معاملے پر حکومت ہوش کے ناخن لے، خدشہ ہے لاہور میں کم از کم 35 لاکھ جبکہ پنجاب بھر میں 2 کروڑ سے زائد مریض ہو چکے ہیں۔
نیشنل بینک کی ایک ہی برانچ میں کورونا کے31 کیسز سامنے آگئے
نیشنل بینک کی ایک برانچ کے 31 ملازمین کی کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آگئی ہے۔
