نیوزی لینڈ میں کرونا وائرس کے 2 نئے کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 1 ہزار 159 ہو گئی

ولینگٹن: نیوزی لینڈ میں نوول کرونا وائرس کے 2 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل صحت ایشلے بلوم فیلڈ نے ہفتہ کے روز ایک پریس کانفرنس میں کہی۔مریض ایک جوڑا ہے جس کی عمریں 20 سال کے قریب ہیں،

اقوام متحدہ میں چینی سفیر کا ہیٹی کی صورتحال پر اظہارتشویش ،مذاکرات کے ذریعے سیاسی تعطل ختم کرنے کا…

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ میں ایک چینی سفیر نے ہیٹی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہیٹی کی حکومت سے مذاکرات کے ذریعے سیاسی تعطل کو ختم کرنے کا کہا ہے۔

شہباز شریف نے تاریخی بجٹ خسارے کو حکومتی دعوؤں کی تردید قرار دے دیا

اسلام ا ٓ باد :  قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے تاریخی بجٹ خسارے کو حکومتی دعوؤں کی تردید قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار بجٹ خسارہ ملکی جی ڈی پی کے دس فیصد سے بھی زائد ہونا کورونا سے بھی زیادہ پریشان کْن ہے۔گزشتہ برس بجٹ خسارہ…

خاران میں  ان لائن کلاسز کے خلاف بی ایس او  اور بی ایس او پجار کا احتجاج

خاران(نمائندہ نصیب ریکی ) خاران میں  ان لائن کلاسز کے خلاف بی ایس او  اور بی ایس او پجار کا احتجاج ۔ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زہر اہتمام بلوچستان میں ان لائن کلاسز شروع کرنےکے فیصلے کے خلاف پریس کلب کے سامنے تین روزہ احتجاجی علامتی بھوک…

گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے جمعہ کے روز گورنرہاوس کوئٹہ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی…

کوئٹہ: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے جمعہ کے روز گورنرہاوس کوئٹہ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی. ملاقات کے دوران صوبے کی مجموعی صورتحال، کرونا وبا سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی،…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال عالیانی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ،لسبیلہ کے نوجوانوں کی کیریئر…

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال عالیانی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ،لسبیلہ کے نوجوانوں کی کیریئر ڈیولپمنٹ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کی زیرنگرانی خصوصی پروگرام کاآغاز ہوگیا ہے