کورونا جنوبی افریقی کرکٹ میں بھی پھیلنے لگا، 7 مثبت ٹیسٹ
جوہانسبرگ: کورونا وائرس جنوبی افریقی کرکٹ میں بھی پھیلنے لگا، بورڈ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ حال ہی میں مجموعی طور پر ا?رگنائزیشن، ایسوسی ایشنز اور کنٹریکٹ یافتہ پلیئرز سمیت 100 افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ لیے گئے۔ان میں سے 7 کا نتیجہ…
