حکومت فوری طور تعلیمی کانفرنس بلا کر بلوچستان کے طلباء کے جائز مطالبے کا حل نکالے ،نوابزادہ حاجی میر…

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور تعلیمی کانفرنس بلا کر بلوچستان کے طلباء کے جائز مطالبے کا حل نکالے

فواد چودھری کا انٹرویو، وزیراعظم نے کابینہ اراکین کو متنازع بیانات سے روک دیا

اسلام آباد: وزیراعظم کی جانب سے تمام کابینہ اراکین کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ آئندہ کوئی متنازع بیان نہ دیا جائے۔ فواد چودھری نے اجلاس میں بیان سے متعلق وضاحت دی کہ میرا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر چلایا گیا،

سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس ‘ گندم اور آٹے کی قیمتوں میں استحکام کیلئے اقدامات کا جائزہ…

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے پاس گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں‘گندم کی قیمت میں استحکام کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے‘آٹے کی قیمت میں استحکام کے لئے ہرممکن آپشن کا جائزہ لیکر فیصلہ کیا جائے گا۔

خیبرپختونخوا حکومت نے پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی کے مسائل حل کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کردی

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی کے مسائل حل کرنے اور دیگر پہلوں پر غور سے متعلق خصوصی کمیٹی قائم کردی۔تفصیلات کے مطابق صوبے میں لاک ڈائون اور دیگر معاملات پر پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی کو تحفظات ہیں جس…

سپیکر قومی اسمبلی کا عبدالقادر پٹیل اور عطااللہ خان کی ایوان میں غیر اخلاقی گفتگو کا سختی سے نوٹس ،…

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیپلز پارٹی رکن عبدالقادر پٹیل اور پی ٹی آئی کے عطااللہ خان کی جانب سے ایوان میں غیر اخلاقی گفتگو کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کردیا