Author
web desk 33091 posts 216 comments
موجودہ حکومت نے مافیا کو خوش کرنے کیلئے پٹرولیم مصنوعات میں بے تحاشااضافہ کردیا ، حکومت اپنی ناکامی…
او ستہ محمد: جمعیت علماء اسلام کے سابق صوبائی جنرل سکرٹری و اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے مافیا کو خوش کرنے کیلئے پٹرولیم مصنوعات میں بے تحاشااضافہ کردیا
بلوچستان کوٹے پر وفاقی محکموں میں ضلع مستونگ کے لوکل/ڈومیسائل پر بھرتی 400 ملازمین کے غیر مصدقہ…
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر مستونگ محبوب احمد نے بلوچستان کوٹے پر وفاقی محکموں میں ضلع مستونگ کے لوکل/ڈومیسائل پر بھرتی 400 (چار سو) ملازمین کے غیر مصدقہ لوکل/ڈومیسائل منسوخ کر دیئے۔ڈپٹی کمشنر مستونگ کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق…
سبی میں مون سون بارشوں کے متعلق پیشگی پلان مرتب کر کے اقدامات کرنے کے حوالے سے اجلاس
سبی : ڈپٹی کمشنر سبی ڈاکٹر یاسر خان بازئی کی زیر صدارت ضلع سبی میں مون سون بارشوں کے متعلق پیشگی پلان مرتب کر کے اقدامات کرنے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا
لسبیلہ کے ٹیوب ویل سبسڈ ی کی مد میں محکمہ توانائی نے کراچی الیکٹرک کو 50کڑوڑروپے کی آدائیگی کردی
کوئٹہ : محکمہ توانا ئی بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ لسبیلہ کے ٹیوب ویل سبسڈ ی کی مد میں محکمہ توانائی نے کراچی الیکٹرک کو 50کڑوڑروپے کی آدائیگی کردی۔کراچی الیکٹرک (KE) کے نمائندے بریفنگ کے دوران سیکرٹری انرجی شہریار تاج نے ہدایت کی…
قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر علی زیدی کے پیپلز پارٹی قیادت پر سنگین الزامات پر ایوان میں…
اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر علی زیدی کے پیپلز پارٹی قیادت پر سنگین الزامات پر ایوان میں شدیدہنگامہ،ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کرنے لگا،پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے اراکین آمنے سامنے آگئے اور ایک دوسرے خلاف شدید نعرے…
میجر جنرل نگار جوہر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
راولپنڈی : میجر جنرل نگار جوہر کو لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دید گئی جس کے بعد وہ لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والی پہلی خاتون افسر بن گئی ہیں۔
کم ترقی یافتہ علاقوں کو ترقی کے مرکزی دھارے میں لایا جا ئے ، چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ کم ترقی یافتہ علاقوں کو ترقی کے مرکزی دھارے میں لایا جا ئے ، صوبہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے،
سابق حکمرانوں نے عوام کی اصل ترجیحات کو نظر انداز کیا‘ وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں غیر ضروری اضافہ برداشت نہیں کیا جائے گا
کچھ قوتیں پاکستان میں استحکام نہیں چاہتیں‘شاہ محمودقریشی
اسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کچھ لوگ پاکستان میں استحکام نہیں دیکھنا چاہتیبھارت پاکستان مخالف قوتوں کو استعمال کررہا ہے
