لڑکی کا چکر،درجنوں لڑکوں نے راج کمار کی درگت بنائی

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) اداکار نے بتایا کہ میں 11ویں جماعت میں زیرِ تعلیم تھا تب سے ہی فلموں میں کام کرنے کا بے حد شوق تھا، میں شاہ رخ خان کا بہت بڑا مداح تھا، ایک دن میں نے ایک لڑکی کو باسکٹ بال کھیلتے دیکھا تو لگا مجھے میری انجلی مِل گئی۔راج…

تیس سالہ کیریئر میں 70فیصد کامیاب کام کیا : عتیقہ اوڈھو

کراچی  :  ایک انٹرویو میں عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ ایک اداکار کا مجموعی طور پر 10 فیصد کام بہتر ہونا چاہیے مگر جب وہ اپنے تین دہائیوں پر مشتمل کیریئر پر نظر دوڑاتی ہیں تو انہیں اپنا 70 فیصد کام کامیاب نظر آتا ہے ۔اداکارہ نے حالیہ ڈراموں اور…

امریکا کی طویل ترین افغان جنگ کا خاتمہ ہوگیا ، جوبائیڈن

واشنگٹن  : امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا کی طویل ترین افغان جنگ کا خاتمہ ہوگیا، امریکا کو اب افغان سرزمین سے کوئی خطرہ نہیں، انخلا کا فیصلہ میرا اپنا تھا جس کی تمام تر ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔یہ بات امریکی صدر جوبائیڈن نے اتحادی…

کورونا کی نئی قسم “مو” کو مانیٹر کر رہے ہیں ، ڈبلیو ایچ او

نیویارک   : عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا کی ایک نئی قسم “مو” کو مانیٹر کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق “مو” نامی نئے کورونا ویریئنٹ کا سائنسی نام ’بی.1.621‘ ہے جس کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے تشویش…

افغانستان : فتح کے مظاہرے ، امریکا کے علامتی جنازے : کابل ایئر پورٹ پر طالبان کا کنٹرول

کابل :  افغانستان بھر میں طالبان اور عوام کے فتح کے مظاہرے ، امریکا کے علامتی جنازے ، ریلیاں نکالی گئیں، کابل ایئرپورٹ پر طالبان نے کنٹرول سنبھال لیا، طیاروں ، ہیلی کاپٹروں کیساتھ تصویریں بنوائیں ، حکومت سازی کیلئے مشاورت بھی مکمل کرلی،جلد…

افغانستان سلطنتوں کا قبرستان ، آخری رخصتی کے تاریخی لمحات

کابل :  نائن الیون کے حملے کے بعد افغانستان میں شروع کی جانے والی جنگ کے خاتمے پر یہاں سے انخلا کرنے والے امریکا کے آخری فوجی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ، جن کا موازنہ 1989 میں سوویت یونین کی واپسی سے کیا جارہا ہے ۔برطانوی خبر…

کابل ائیرپورٹ دھماکے سے قبل افغان شہریوں کو نشانہ بننے والے گیٹ پر جانے کو کہا گیا ، برطانوی میڈیا

لندن  :  برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایسی ای میلز سامنے آئی ہیں جن کے مطابق برطانوی حکام نے کابل ائیرپورٹ کے باہر خود کش حملے سے پہلے افغان شہریوں کو نشانہ بننے والے ائیرپورٹ گیٹ پر جانے کو کہا تھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے پروگرام…

عوام کورونا کادوبارہ پھیلاؤروکنےمیں حکومت کا ساتھ دیں ، وزیراعظم کی اپیل

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کے دوبارہ پھیلاؤ کو روکنے میں حکومت کا ساتھ دیں اور حفاظتی تدابیر پر عملدرآمد کریں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے ”ماسک پہنیں، زندگیاں…