انضمام الحق ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ میں آصف علی، شان مسعود کو شامل کرنے کے خواہشمند
لاہور : پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے آصف علی اور شان مسعود کو شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔
اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے پاکستان سپر لیگ اور حال ہی…
