اسپتالوں میں کورونا مریضوں کی آمد سب سے زیادہ ہے ، اسد عمر
اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ اس وقت اسپتالوں میں کورونا مریضوں کی آمد اور انتہائی نگہداشت لیول بلند ترین ہے۔
اسد عمر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ڈیلٹا ویرینٹ پاکستان…
