عطا اللہ مینگل کی تدفین آبائی علاقے وڈھ میں کر دی گئی
ممتاز سیاسی و قبائلی رہنما عطا اللہ مینگل کی تدفین انکے آبائی علاقے وڈھ میں کر دی گئی، نماز جنازہ میں صوبے کی سیاسی و قبائلی شخصیات نے شرکت کی۔
بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ سرادار عطااللہ مینگل کی نماز جنازہ خضدار کے علاقے وڈھ کی مرکزی…
