افغانستان کو تنہا چھوڑ دینے سے ایک نیا بحران جنم لے سکتا ہے ، معید یوسف
اسلام آباد : وزیراعطم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ افغانستان کے معاملہ پر ماضی کی غلطیوں سے سیکھتے ہوئے آگے بڑھا جائے، افغانستان کو تنہا چھوڑ دینے سے ایک نیا بحران جنم لے سکتا ہے۔
انہوں نے…
