فیصل آباد: ینگ ڈاکٹرز نے ہسپتالوں میں آوٹ ڈور سروس بند کر دی، مریضوں کو شدید مشکلات

فیصل آباد  :  لاہور میں ینگ ڈاکٹرز اور میڈیکل کے طلباء پر پولیس کے تشدد کے خلاف ہسپتالوں میں آوٹ ڈور سروس بند کر دیں جس سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ نیشنل لائسنسنگ امتحان کے خلاف احتجاج پر لاہور میں ینگ ڈاکٹرز اور میڈیکل…

شہباز شریف کیخلاف کیسز مضبوط، سیاست چھوڑ کر وکلا سےمشورہ کریں : فواد چودھری

اسلام آباد :  وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کیخلاف مضبوط کیسز ہیں، لگتا نہیں کہ زیادہ دیر جلسوں سے خطاب کر سکیں، وہ سیاست چھوڑ کر وکیلوں سے مشورہ کریں۔ شہباز شریف کی کراچی میں پریس کانفرنس پر ردعمل…

6ستمبر ہماری تاریخ کا یادگار دن ہے ، قاسم خان سوری

سبی : ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ چھ ستمبر کا دن ہماری قومی تاریخ کاوہ یادر گار دن ہے جب ہم نے بحیثیت قوم نہ صر ف مادر وطن کا دفاع کیا بلکہ دنیا کو واضح پیغام دیا کہ ایک خوددار اور زندہ قوم ہونے کے ناطے پاکستانی قوم…

سونا اگلتا ہوا بلوچستان اپنے بچوں کا تن ڈھانپنےکیلئےوسائل سے محروم ہیں ، جہانزیب جمال دینی

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر جہانزیب جمال دینی نے کہا کہ کراچی کا جلسہ اس بات کا غماز ہے کہ عوام اپنے بنیادی حقوق سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے،روز اول سے ہم عوام کے حق حکمرانی اور آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی کی جدوجہد کر رہے…

آج ملک بھر میں سینکڑوں خاندان اپنے لاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے احتجاج کر رہے ہیں ، ثناء بلوچ

کراچی :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ثنا بلوچ نے کہا کہ پی ڈی ایم نے ملک کو سیاسی نظم و ضبط دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 74 برسوں میں پاکستان کو غربت و افلاس سے آزادی نصیب نہیں ہوئی ہے۔ ہم بحیثیت ملک تو آزاد ہوئے لیکن بحیثیت شہری آج تک…

بلوچوں سے سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات نہ کیے گئے تو ایسا نہ ہو کہ دیر ہو جائے ، کبیر محمد شہی

کراچی  :  نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میر کبیر محمد شئی نے کہا کہ جمہوریت کے لبادے میں ملک پر آمریت مسلط ہے۔ پی ڈی ایم کی تحریک کا مقصد آئین کی حکمرانی، پارلیمنٹ کی بالادستی اور حقیقی جمہوریت کی بحالی ہے۔ ملک میں صف بندی واضح ہو گئی ہے۔ ایک…

ہماری آواز ریاست کے خلاف نہیں جمہوریت کی بحالی اور عدلیہ کی آزادی کیلئے ہے ، عبدالرحیم زیارت وال

کراچی : پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما عبدالرحیم زیارت وال نے کہا کہ ملک کو جن بحرانوں کا سامنا ہے، اس کی اصل وجہ حکمرانوں کی غلط داخلہ پالیسی ہے۔ آئین پاکستان نے تمام قومیتوں کے حق کی ضمانت دی ہے اور ان کے حقوق کا تحفظ دیا ہے۔…

لکس سٹائل ایوارڈز نامزدگیوں پر سونیا حسین پھٹ پڑیں

کراچی :  کہ سراب جیسے پراجیکٹس میں سے ایک بھی نامزدگی سامنے نہیں آئی۔ سونیا حسین نے کہا کہ ہم بامعنی مواد کی ضرورت سے متعلق بات کرتے ہیں لیکن جب ایسا مواد تیار کرلیا جاتا ہے تو مشکل سے ہی کبھی اسے تسلیم کیا جاتا ہے یا اسے ایوارڈز کیلئے…

منافق اوردوغلے لوگ معافی کے قابل نہیں : نیلم منیر

لاہور :  اگر کسی کااعتمادحاصل کر کے اسے ٹھیس پہنچائی جائے تویہ اذیت نا قابل برداشت ہوتی ہے ۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ بہت سے ایسے لوگ ہیں جن پر میں نے بھی آنکھیں بند کر کے اعتماد کیا لیکن انہوں نے منافقت کی ۔جب کسی کے ساتھ اس طرح…

حسنِ جہاں کردار کے نامزد نہ ہونے پر افسوس نہیں : کبریٰ خان

کراچی  :  کیونکہ عزت دینے والی ذات صرف اللہ کی ہے ۔ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کبریٰ خان نے کہا کہ ‘عزت دینے والی ذات صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ہے ۔کبریٰ خان نے کہا کہ ‘مجھے معلوم ہے کہ میرے مداح بہت اْداس ہیں کہ مجھے یعنی حسنِ جہاں کو ایوارڈز…