نیشنل انڈر19چیمپئن شپ:سینٹرل پنجاب بلیوز کی شاندار کامیابی

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) اسلام آباد کے شالیمار کرکٹ گراؤنڈ پر سینٹرل پنجاب کو کامیابی دلانے میں علی اسفند کا کردار نمایاں رہا جنہوں نے دوسری اننگز میں پانچ وکٹوں سمیت سات شکار کئے جس کے بعد ان کی ٹیم نے 62 رنز کا ہدف پانچ وکٹیں کھو کر حاصل…

انجلینا جولی کی روم فلم فیسٹیول میں شرکت،چار چاند لگادئیے

روم ( شوبز ڈیسک ) اس موقع پر ان کی نئی فلم ’’ایٹرنلز ‘‘کا پریمیئر بھی ہوا۔اس تقریب میں انجلینا جولی کے ساتھ ان کی بیٹیاں شیلو اور زہرہ بھی موجود تھیں۔16ویں روم فلم فیسٹیول میں بہت سے فلمی ستاروں اور دیگر شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی۔انجلینا…

علی ظفر کا پہلا پشتوگانامسلسل ایک ماہ سے پہلے نمبر پر موجود

لاہور ( شوبزڈیسک ) انہوں نے گزشتہ روز اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کہاکہ جب ہم اس گانے کی شوٹنگ کیلئے ڈانس کر رہے تھے تو کون جانتا تھا کہ یہ پورے ایک مہینے تک پہلے نمبر پر ٹرینڈ کرتا رہے گا۔میں اس گانے کی کامیابی پر بے حد خوش اورمداحوں کا…

عثمان مختار شادی کے بعد خوش قسمت ترین انسان بن گئے

لاہور( شوبزڈیسک) چند دن قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے اداکار عثمان مختار شادی کے بعد خود کو دنیا کا خوش قسمت انسان سمجھنے لگے اور انہوں نے اہلیہ کیلئے محبت بھرا پیغام جاری کردیا۔عثمان مختار نے اپنی پوسٹ میں شادی کے لئے ان کا انتخاب…

افغانستان کی جیت سے غمزدہ قوم جی اٹھی ہے ، اشرف غنی

کابل : سابق افغان صدر اشرف غنی نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کی اسکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار فتح پر پیغام جاری کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اشرف غنی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری پیغام میں کہا کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف قومی…

داعش اگلے 6 ماہ میں امریکا پر حملہ کرسکتی ہے ، کولن کوہل

واشنگٹن : امریکا کے دفاعی پالیسی کے انڈڑ سیکرٹری کولن کوہل نے خبردار کیا ہے کہ داعش آئندہ چھ ماہ میں امریکا کے خلاف حملہ کرنے کے کی صلاحیت حاصل کرسکتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس میں بریفنگ دیتے ہوئے امریکا کے وزیر برائے…

سعودی عرب پاکستان کو 3 ارب ڈالر سپورٹ فنڈ، 1.2 ارب ڈالر کا ادھار تیل دے گا

اسلام آباد : سعودی حکومت پاکستان کو 3 ارب ڈالر فنڈ دے گی، ایک ارب 20کروڑ ڈالر کا ادھار تیل بھی ملے گا۔ فواد چودھری اور حماد اظہر نے سعودی امداد کو معیشت کیلئے خوش آئند قرار دیدیا۔ وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے ثمرات ، سعودی عرب پاکستان…

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وزیراعظم کے دفتر سے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کے طور پر لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی تعنیاتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، وہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی جگہ لیں گے، جس کا اطلاق 20 نومبر 2021 سے…