اب ملک پر اجتماعی نظرثانی کا بہترین وقت ہے: شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اب ملک پر اجتماعی نظرثانی کا بہترین وقت ہے۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ جب آپ ایک جائز اور حقیقی طور پر منتخب…
