وزیراعظم کے فوکل پرسن فہد ہارون مستعفی

0

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن فہد ہارون نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ فہد ہارون نے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا۔ فہد ہارون وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے میڈیا، خدمات سر انجام دے رہے تھے۔خیال رہے کچھ روز قبل وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکیورٹی جمشید اقبال چیمہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.