ملک اور عوام کے ہر مسئلے کا واحد حل عمران خان کے استعفیٰ میں ہے ، مریم اورنگزیب
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک اور عوام کے ہر مسئلے کا واحد حل عمران خان کے استعفیٰ میں ہے۔
روپے کی قدر میں کمی اور عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھنے کے تناظر میں پیٹرولیم مصنوعات مزید…
