اہم خبریںپاکستان

فوری مقبولیت کے فیصلے نہیں کرنے، معیشت کو دیرپا ترقی کے راستے پر گامزن کرنا ہے

اسلام آباد  : وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ہم نے فوری مقبولیت کے فیصلے نہیں کرنے، معیشت کو دیرپا ترقی کے راستے پر گامزن کرنا ہے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں کہا کہ جو پوچھ رہے ہیں کہ  اچانک  معیشت کی رفتار کیسے تیز ہو گئی، 2019 میں بتایا تھا معیشت کی بہتری میں 2 سال لگیں گے، عمران خان حکومت کی حکمت عملی واضح ہے، ہم نےفوری مقبولیت کے فیصلے نہیں کرنے، معیشت کو دیر پا ترقی کے راستے پر گامزن کرنا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button