کھیل
مارٹن گپٹل کراچی کنگز میں بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ کے منتظر

کراچی( اسپورٹس رپورٹر) جن کو دنیا بھر میں کرکٹ کھیلنے کا تجربہ حاصل ہے تاہم وہ خاص طور پر مختصر فارمیٹ کے بہترین اور ورلڈ کلاس بیٹسمین بابر اعظم کے ساتھ کھیلنے کے منتظر ہیں۔پی ایس ایل میں کراچی کنگز کیلئے اپنے سفر کے آغاز پر خوش مارٹن گپٹل کا کہنا تھا کہ وہ دفاعی چیمپئن ٹیم کیلئے شرجیل خان کے ساتھ مل کر بہترین آغاز فراہم کرنے کی کوشش کریں گے اور پورا یقین ہے کہ کراچی کنگز اپنے اعزاز کا دفاع کر لے گی۔




