سابق ایرانی صدر کے کاغذات مسترد

0 31

تہران  :  ایرانی اور عالمی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ایران کی مجلس نگہبان نے کیا جسے آئین کے مطابق صدارتی امیدوروں کے کاغذات منظور یا مسترد کرنے کا اختیار حاصل ہے ، مجلس نگہبان نے پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے کاغذات بھی مسترد کردیئے ، دونوں رہنمائوں کو موجودہ صدر حسن روحانی کے قریبی ساتھیوں اور نسبتاً اعتدال پسند شخصیات میں شمار کیا جاتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.