شوبز
سارہ خان فرمائش ،شوہر فلک شیر شیف بن گئے ، یخنی پلاؤ بنایا

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) اداکارہ سارہ خان کی فرمائش پران کے شوہر فلک شبیر شیف بن گئے اور مزے دار یخنی پلاؤ بنایا جس کے بعد سارہ نے ان کو سراہا اوراپنے پیغام میں لکھاکہ مجھے آپ پر فخر ہے ۔شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ سارہ خان اور فلک شبیر دونوں ہی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں، دونوں فنکار اپنی نجی زندگی سے متعلق آئے روز مداحوں کو آگاہ کرتے ہیں۔




