شوبز

جلد فینزکو پھر ایک اچھی فلم دوں گا:علی ظفر

کراچی ( سٹاف رپورٹر) ہر انسان کا ایک بڑا خواب ہوتا ہے اور جب وہ خواب پورا ہونے لگتا ہے تو آپ اُس کی خوشی کو بیان نہیں کر پاتے ۔مجھے اس سے بھی زیادہ یہ اچھا لگا کہ بہت خوب صورتی سے لوگوں نے میری فلم کے حوالے سے ردِعمل ظاہر کیا تھا۔بہت جلد اپنے فینزکو پھر ایک اچھی فلم دوں گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button