اہم خبریںبین الاقوامی

ممتا بینر جی کل تیسری بار وزیراعلیٰ مغربی بنگال کا حلف اٹھائیں گی

نئی دہلی  :  ترنمول کانگریس کے سیکرٹری جنرل نے پارٹی اجلاس کے بعد رپورٹرز سے کہا کہ پارٹی کے نو منتخب ارکان نے اتفاق رائے سے ممتا بینر جی کو قائد ایوان منتخب کیا ہے ۔ادھر بی جے پی نے الزام عائد کیاہے کہ انتخابی نتائج کے بعد بنگال میں اس کے چھ کارکنوں کو قتل کردیاگیا،اس کے خلاف حکمران جماعت نے کل ملک گیر دھرنوں کا اعلان کردیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button