بلوچستان عوامی پارٹی کے نومنتخب ضلعی و تحصیل کابینہ کو مبارکباد
خالق آباد: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماں نے نومنتخب ضلعی صدور، جنرل سیکریٹریز اور تحصیل کابینہ کو کامیاب انتخاب پر مبارکباد پیش کی۔ رہنماں نے پارٹی کی عوامی فلاح، ترقی اور خوشحالی کے عزم کو دہرایا اور توقع ظاہر کی کہ نومنتخب کابینہ عوامی مسائل کے حل اور پارٹی کی مضبوطی میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔
Comments are closed.