صوبائی وزیر منصوبہ بندی کی کالج میں طلبہ و طالبات سے ملاقات
تربت، 13 جنوری: صوبائی وزیر ظہور احمد بلیڈی نے شہید ذاکر بلوچ ڈگری کالج، ہوشاب کا دورہ کیا۔ وزیربرائے منصوبہ بندی نے طلبہ و طالبات کے ساتھ انٹرایکٹو سیشن میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے فروغ اور نوجوانوں کی تربیت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
Comments are closed.